پی ایس ایل سیون، قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں

Written by on February 9, 2022

قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

سٹیڈیم میں عارفی کمنٹری باکس بھی بنایا گیا ہے جو کہ اوپن ائیر ہے۔پچز کی تیاری کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے بھی ایک روز قبل پچوں کا جائزہ لیا۔ قذافی سٹیڈیم میں تیار کی جانے والی پچز بیٹنگ کے لیے ساز گار ہونگی۔پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں بھی کراچی سے لاہور پہنچ چکی ہیں اور کل (بدھ سے) پریکٹس کا سلسلہ شروع ہوگا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist