پاکستان سری لنکا کو کتنا قرضہ دینے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

Written by on February 2, 2022

سری لنکن میڈیا میں خبریں گرم ہیں کہ پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لیا جائے گا جس سے پاکستانی سمینٹ اور چاول خریدنے کا مںصوبہ ہے۔

سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کےحالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔سری لنکن میڈیا کا بتانا ہےکہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدےکی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدا جائے گا۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist