افغانستان سے پاکستان آنیوالے ٹرک سے ایسی چیز برآمد کہ ڈرائیور کو بھی گرفتار کرنا پڑگیا

Written by on January 2, 2022

پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم محمد طیب کے مطابق عملے نے طورخم سرحد پر افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک کے خفیہ خانوں سے 400 کلو گرام چرس اور 250 کلوگرام افیون برآمد کی۔

نیوز کے مطابق محمد طیب کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی منشیات کی مالیت عالمی مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 7 کروڑ روپے بنتی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist