آسٹریا میں ایک ہی دن میں اومی کرون کے 200 سے زائد کیسز سامنے آگئے
Written by Prime FM92 on December 22, 2021
آسٹریا میں بھی اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا جس کے باعث لوگ تشویش میں مبتلا ہیں ۔گزشتہ روز آسٹریا میں 200سے زائد اومی کرون کورونا کے کیسز سامنے آٰئے جن میں سے 37 متاثرین کا تعلق دارالحکومت ویانا سے ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اب ویانا میں اومی کرون کے یہ کیسز آنے والے دنوں میں بڑھ کرسینکڑوں افراد کو متاثر کریں گے۔ملک میں چوتھا لاک ڈاون کھلنے پر بھی تشویش پائی جا رہی ہے۔