عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی

Written by on November 15, 2021

عرب اتحاد نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی جانب سےنصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق عرب اتحاد کی جانب سے اب تک 207 بحری بارودی سرنگیں ناکارہ بنائی جاچکی ہیں۔

ترجمان عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثیوں نے سمندر کے مختلف مقامات پر بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔

عرب اتحاد کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بحری بارودی سرنگیں عالمی تجارت اور جہاز رانی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist