سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش، 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی جلد ہونے کا امکان

Written by on November 12, 2021

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر نقد اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی کے معاملے پر چند روز میں باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ سعودی حکومت رقم اور تیل کی فراہمی کے لئے رائل کورٹ سے منظوری لے رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امید ہے اگلے ہفتے میں سعودی رائل کورٹ سے منظوری کے بعد رقم اگلے ہفتے پاکستان منتقل ہو جائے گی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist