آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل سے قبل کپتان بابراعظم کے والد نے پیغام جاری کر دیا

Written by on November 11, 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بابراعظم سمیت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہیں۔کرکٹر کے والد نے فرطِ جذبات سے بھرپور پوسٹ میں شاعر مخدومؔ محی الدین کے اشعار لکھے جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔’’حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو، چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو‘‘۔بابر اعظم کے والد نے قومی ٹیم کیلئے پیغام دیا کہ آپ اپنا بہترین کریں، ہماری قوم بہترین ہی اپنی دعاؤں میں مانگ رہی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist