امریکہ کا آواز کی رفتار سے5گنا تیز ہدف کو نشانہ بنانے والے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ ، نتیجہ کیا نکلا ؟

Written by on October 23, 2021

امریکہ کا ہائپرسانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام ہو گیا۔ سی این این کے مطابق آواز کی رفتار سے 5گنا تیز خلاءسے ٹارگٹ کو نشانہ بنانے والے اس ہائپرسانک میزائل کا تجربہ ناکام ہونے سے امریکی ہائپرسانک میزائل پروگرام کو شدید دھچکا لگا ہے۔ 

پینٹاگون کے ترجمان کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ خلائی راکٹ ہائپرسانک میزائل کو خلاءمیں لیجانے میں ناکام رہا ہے۔ ہم تجربے کی ناکامی کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق امریکہ ہائپرسانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں چین اور روس کے ساتھ مقابلہ کر رہا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist