امریکا تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لے: چین

Written by on October 22, 2021

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کو تائیوان کے معاملے پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے تائیوان کا دفاع کرنے کے بیان پر چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین کے پاس بنیادی مفادات پر سمجھوتہ کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے چین کی تائیوان میں مداخلت پر تائیوان کا دفاع کرنے کا اعلان کیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist