پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ آج ویسٹ انڈیز سے ہوگا

Written by on October 18, 2021

مشن ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ دبئی میں ٹریننگ کررہا ہے اور قومی ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں 20 اکتوبر کو جنوبی افریقہ سے مدمقابل ہوگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist