لندن، رکن پارلیمنٹ کا قاتل صومالی نژاد نکلا

Written by on October 18, 2021

لندن میں رکن پارلیمنٹ کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص صومالی نژاد نکلا۔

پولیس کے مطابق ملزم علی حربی کو حملے کے فوراً بعد گرفتار کیا گیا تھا، ملزم سیکورٹی اداروں کی نظر میں نہیں تھا۔

دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے حملے کے مقام کا دورہ کیا۔

علاوہ ازیں لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی ساؤتھ اینڈ کی مساجد نے مذمت کی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist