بھارت میں پاک بھارت ٹاکرا منسوخ کرنے کا مطالبہ

Written by on October 18, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  روائتی حریف بھارت اور پاکستان کے مابین مقابلے میں صرف چند دن باقی ہیں ایسے میں بھارت میں میچ منسوخ کرنے کے مطالبے زور پکڑنے لگے۔

بھارتی یونین منسٹر گری راج سنگھ نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے ممالک کے تعلقات کے تناظر میں پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist