بھارتی فورسز نے سری نگر، پلواما میں 2 کشمیری شہید کردیے

Written by on October 16, 2021

بھارتی فورسز نے سری نگر اور پلواما میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاستی گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سری نگر اور پلواما میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist