’چین ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کرچکا، امریکہ اس کے آگے کے جی کلاس کے بچے جیسا ہے‘پینٹاگون کے سابق چیف سافٹ ویئر افسر نے اعتراف کرلیا

Written by on October 13, 2021

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے سابق چیف سافٹ ویئر افسر نکولس شیلان نے کہا ہے کہ امریکہ مصنوعی ذہانت پر مشتمل ٹیکنالوجی کے میدان میں چین سے ہار چکا ہے اور آئندہ 15سے 20سالوں تک ٹیکنالوجی کی اس جنگ میں امریکہ کی جیت کا کوئی امکان نہیں ہے۔نکولس شیلان نے یہ اعتراف گزشتہ روز فنانشل ٹائمز کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔نکولس نے گزشتہ ماہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist