نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔
خیبرپختونخوا کی ٹیم نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر سینٹرل پنجاب کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔خیبرپختونخوا کی ٹیم نیشنل ٹی 20 کپ کی دفاعی چیمپین ہے۔خیبرپختونخوا کی قیادت افتخار احمد جبکہ سینٹرل پنجاب کی قیادت وہاب ریاض کررہے ہیں۔