لبنانی فوج نے اپنے ملک کو بڑے بحران سے بچالیا

Written by on October 11, 2021

 فوج کی جانب سے ایندھن کی فراہمی کے بعد لبنان میں فسادات پھوٹنے کا خدشہ ختم ہوگیا ہے، حکومتی وزیر نے اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملک بھر میں بلیک آؤٹ ختم ہوگیا ہے۔

وزیر توانائی ولید فیاد کا کہنا تھا کہ ایندھن کی فراہمی کے بعد گرڈ سٹیشن دوبارہ سے چل پڑے ہیں، انہوں نے فوج کی جانب سے 6000 کلو لیٹر گیس دینے کا بھی شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب لبنانی شہریوں نے اپنی روزمرہ زندگی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں دیکھی کیونکہ ریاست مہینوں سے بمشکل ایک سے دو گھنٹے ہی بجلی مہیا کر رہی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist