شعیب ملک کے لیے بڑا اعزاز ، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 11ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے ایشیائی کرکٹر بن گئے

Written by on October 8, 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے تیسرے جب کہ ایشیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔انہوں نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب کے میچ کے دوران 26 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا۔ان سے قبل کرس گیل پہلے اور کیرون پولارڈ دوسرے نمبر پر ہیں، شعیب ملک مجموعی طور پر یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کرکٹر ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist