کابل میں آپریشن، داعش کے 3 جنگجو ہلاک

Written by on October 4, 2021

امارات اسلامی کی سیکورٹی فورسز نے کابل کےضلع میں داعش کے خلاف آپریشن کیا جس میں داعش کے 3 جنگجو مارے گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق آپریشن میں داعش کے جنگجوؤں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جس میں 3 ہلاکتیں ہوئیں۔

اس کے علاوہ سربراہ تحقیقاتی ادارہ کابل پولیس احمد ربانی نے کہا ہے کہ کابل سے قتل، اقدام قتل اور رہزنی میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ شہریوں کے تعاون سے کابل کو پُرامن شہر بنائیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist