جاپان، 1ہزار سے زائد شخصیات کے نام پنڈورا پیپرز میں شامل

Written by on October 4, 2021

جاپان کے ایک ہزار سے زائد کاروباری اداروں اور انفرادی شخصیات کے نام پنڈورا پیپرز میں نکل آئے ہیں جس سے جاپان کی سیاست میں پھونچال آنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے ٹاپ کے کاروباری ادارے اور چوٹی کے سیاستدان اور معروف کاروباری شخصیات نے ٹیکس بچانے کے لیے اپنی دولت پانامہ سمیت دیگر برٹش آئی لینڈ میں کمپنیاں بنا رکھی تھیں ، اِن ہی اہم کاروباری اداروں میں جاپان کے اہم ٹیلی کام کمپنی سافٹ بینک جاپان کے گروپ چیئرمین اور سی ای او کے بیٹے کے نام پر بھی کمپنی موجود تھی جس کے زریعے جیٹ ہوائی جہاز خریدا گیا تھا جسے بعد میں امریکن وینچر کے نام پر منتقل کردیا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist