طالبان کی بگرام ایئربیس پر چینی فوج کے آنے کی تردید

Written by on October 3, 2021

طالبان نے بگرام ایئربیس پر چینی فوج کے آنے کی تردید کردی۔

ترجمان طالبان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ بگرام ایئربیس پر چینی فوج آنے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہیں۔

بلال کریمی نے کہا کہ چینی فوج اور چینی طیارے بگرام ایئربیس نہیں آئے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist