بارہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، قومی کھلاڑی ازبکستان پہنچ گئے

Written by on October 2, 2021

بارہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا پیر سے ازبکستان میں آغاز ہوگا۔

ایونٹ میں پاکستان کی 15 رکنی ٹیم سمیت 40 ممالک کے 300 ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔

قومی باڈی بلڈنگ ٹیم ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں کامیابی کے لئے پُرعزم ہے۔

بارہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان، بھارت اور اٹلی سمیت 40 ممالک کے 300 سے زائد ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔

ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان باڈی بلڈنگ ٹیم پہلے ہی تاشقند پہنچ چکی ہے، جو ایونٹ جیتنے کے لئے پر عزم ہے۔

ایونٹ کا باقاعدہ آغاز پیر سے ہوگا، کھلاڑیوں کے ویٹ کل کئے جائیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist