کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا: سہیل شاہین

Written by on September 30, 2021

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاپنے بیان میں ان کا مزید کہنا ہے کہ

حکومت کے تمام انتظامات و اختیارات امارتِ اسلامی کے پاس ہیں۔اہین کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔

ترجمان طالبان سہیل شاہین کا یہ بھی کہنا ہے کہ امارت اسلامی ہی افغان عوام کی واحد اور حقیقی نمائندہ ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist