ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا ہیڈ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا

Written by on September 30, 2021

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو سے تین روز میں کر لیا جائے گا ۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا تقررابھی ہونا باقی ہے جس کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مقامی سپورٹ سٹاف ہیڈ مقررکرنے کا کہاتھا ، سپورٹ سٹاف ہیڈ کیلئے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist