46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا

Written by on September 28, 2021

46ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ یکم تا 11 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔

کراچی جیم خانہ میں پی بی ایس اے کے صدر جاوید کریم نے ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔

جاوید کریم نے بتایا کہ ایونٹ میں 56 کھلاڑیوں کو 8 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ کے ٹاپ ٹو کیوئسٹس پری کوارٹر فائنل میں شرکت کے حقدار ہوں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist