شمالی کوریا کی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر

Written by on September 28, 2021

 

 

 

شمالی کوریاکی جانب سے ناقابلِ شناخت پروجیکٹائل فضا میں فائر کیا گیا ہے۔

جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے فضا میں ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

امریکا نے شمالی کوریا کے پروجیکٹائل فائر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی اور عالمی برادری کے لیے خطرہ ہے۔

امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی کوریا بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist