ملک بھر میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحال

Written by on September 27, 2021

ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، اسلام آباد میں مزید30 شہری جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے ، اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید ایک شخص انتقال کرگیا ہے، یہاں 24 گھنٹوں میں مزید30 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے، جبکہ مجموعی طور پر 207 مریض اس سے متاثر ہیں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist