طالبان حکومت تسلیم نہ کی تو افغانستان پھر دہشت گردوں کا گڑھ بن جائے گا، وزیراعظم

Written by on September 26, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا نے طالبان حکومت کوتسلیم نہ کیا تو افغانستان پھر دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔

 عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری اگر طالبان حکومت کو مستحکم کرے گی تو اس میں سب کی جیت ہوگی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان میں عدم استحکام اور انسانی بحران کےاثرات پڑوسی ممالک پر بھی پڑیں گے، عالمی برادری طالبان حکومت کو مستحکم کرے، طالبان سے بات چیت جاری رکھے، اس ہی میں ہر ایک کی جیت ہوگی


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist