پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ہے، محمد زبیر

Written by on September 26, 2021

نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت بےروزگاری، مہنگائی سمیت کسی چیز کی ذمہ داری نہیں لیتی تو یہ لوگ حکومت کیوں کرتے ہیں؟۔

پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوتے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چوری کرتے ہوئے پکڑی گئی ہے، اس لیے تحائف کی تفصیلات نہیں دی جارہی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist