تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد ہلاک

Written by on September 26, 2021

تھرپارکر کی تحصیلوں مٹھی، چھاچھرو، چیلہار اور گردونواح میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں 8 سالہ بچہ اور چار خواتین جاں بحق جبکہ دو لڑکیاں زخمی ہوگئیں۔

علاوہ ازیں تھرپارکر میں 12 گھنٹوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 100 سے زیادہ بکریاں اور اونٹ ہلاک ہوگئے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist