کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی

Written by on September 25, 2021

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

یہ بات محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بحیرۂ عرب میں سسٹم موجود ہے، جس کے باعث کراچی میں کل کی طرح آج بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist