پیپلز پارٹی ہاؤس کے اندر پہلے ہی فرینڈلی میچ کھیل رہی ہے، عظمیٰ بخاری

Written by on September 24, 2021

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہاؤس کے اندر پہلے ہی فرینڈلی میچ کھیل رہی ہے۔

ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی پی اگر ہاؤس کے باہر بھی فرینڈلی میچ کھیلنا چاہتی ہے تو ضرور کھیلے، لیکن اپوزیشن کے ساتھ ڈبل گیم نہ کھیلے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو فیاض چوہان کی طرح تفریح کا شوق ہے تو ضرور میچ کھیلیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist