اسٹیٹ بینک نے کنزیومر فنانسنگ ضوابط میں ترامیم کر دیں

Written by on September 24, 2021

ملک کے مرکزی بینک اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر فنانسنگ کے ضوابط میں ترامیم کر دیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق طلب کے دباؤ اور درآمدی نمو روکنے کے لیے کنزیومر فنانسنگ کے ضوابط میں ترامیم کی ہیں۔

اعلامیئے کے مطابق درآمدی گاڑیوں کی فنانسنگ پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، مقامی اسیمبل 1000 سی سی گاڑیاں، ذاتی قرض، کریڈٹ کارڈ فنانسنگ کے ریگولیٹری ضوابط سخت کیئے ہیں


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist