پنڈی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ واپس آگئی، رمیز راجہ

Written by on September 23, 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ آج سے راولپنڈی میں ٹی 20 کرکٹ لوٹ رہی ہے۔

انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے حوالے سے جاری ٹوئٹ میں حوصلہ افزائی کرتے لکھا کہ ’جھکنا نہیں، ابھی اور ہے فاصلہ

انہوں نے کہا کہ پنڈی اسٹیڈیم میں آج سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی خوشیاں واپس لوٹ رہی ہیں، اس میں بہترین پرفارم کرنے والی ٹیم جیتے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist