امریکا: بابر غوری کی ہیوسٹن میں انجیو پلاسٹی

Written by on September 23, 2021

 

متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے اسپتال میں کامیاب انجیو پلاسٹی ہوئی ہے۔

ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ایک شریان بالکل بند اور دوسری جزوی طور پر بند تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist