اسلام آباد، جہلم، آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش

Written by on September 23, 2021

ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسلام آباد، جہلم، آزادکشمیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں بھی آج شام معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد، جہلم، ملتان، بہاولپور سمیت کئی علاقوں میں بارش ہوئی تھی


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist