’رمیز راجہ باتیں کم کریں ،اب کام کا وقت ہے ‘ یونس خان کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

Written by on September 22, 2021

قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا باتیں کم کریں، اب کام کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو کرکٹ کی دنیا میں اپنا طرزِ عمل تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب تک ہم اپنے کھلاڑیوں کی عزت نہیں کریں گے، باہر والوں کا رویہ یہی ہوگا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ سے کھیلنے یا نہ کھیلنے پر غور کرنا چاہیے۔ انہوں نے ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کی ٹیم جیسی بھی ہے، کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist