20 لاکھ کی جھوٹی ڈکیتی کا CCTV نے بھانڈا پھوڑ دیا

Written by on September 21, 2021

کراچی میں گزشتہ روز شہری نے پولیس کو 20 لاکھ روپے نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسلحے کے زور پر چھن جانے کی اطلاع دی جو تحقیقات پر غلط ثابت ہوئی، واقعے کی سی سی ٹی وی نے شہری کا جھوٹ ثابت کر دیا۔

پولیس کے مطابق 20 ستمبر کو بہادر آباد میں 20 لاکھ روپے چھینے جانے کی اطلاع دی گئی جو کہ تحقیقات پر غلط ثابت ہوئی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist