عالمی طاقتوں سے جوہری مذاکرات کچھ ہفتوں میں دوبارہ شروع ہونگے، ایران

Written by on September 21, 2021

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں سے جوہری مذاکرات کچھ ہفتوں میں دوبارہ شروع ہوں گے۔

تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کے مطابق ہر ملاقات کے لیے ہم آہنگی اور ایجنڈے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 

ترجمان نے کہا کہ ویانا جوہری مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔

دوسری جانب خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر ازسرنو گفتگو کے 6 ادوار ہوچکے ہیں۔ 

ایران میں نئی حکومت کے قیام کی وجہ سے مذاکرات جون میں روک دیے گئے تھے۔

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے امریکا 2018 میں دستبردار ہوگی


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist