سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شا ہ کے خلاف غیرقانونی الاٹمنٹ کیس نمٹا دیا گیا

Written by on September 21, 2021

سند ھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کے خلاف 44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کا نمٹا دیا۔

نجی ٹی ویکے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ قائم علی شاہ کے خلاف زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے ،درخواست نمٹا دی جائے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist