انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا

Written by on September 21, 2021

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے کمی کے بعد 168 روپے 90 پیسے ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist