افغانستان سے نکلنے کے بعد مسلسل سفارتکاری کا دور شروع کیا، صدر بائیڈن

Written by on September 21, 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکا نے مسلسل سفارتکاری کا دور شروع کیا ہے۔ 

امریکی صدر نے کہا کہ عالمی چیلنجز کے مقابلے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ انڈوپیسفک سمیت دیگر چیلنجز کے مقابلے کے لیے کثیر فریقی اداروں کا استعمال کرنا ہوگا۔ 

صدر جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا صرف صاف اور قابل حصول ملٹری مشنز میں مصروف رہے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا اگلے سال اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سیٹ دوبارہ لینے کے لیے تیار ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist