اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

Written by on September 21, 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 107 پوائنٹس کم ہوا ہے۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس 479 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 19 کروڑ 47 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے کم ہو کر 8093 ارب روپے ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist