کراچی: لانڈھی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
Written by Prime FM92 on September 20, 2021
کراچی کے علاقے لانڈھی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
دوسری جانب میٹرک بورڈ آفس، رزاق آباد اور احسن آباد میں بھی فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
علاوہ ازیں نیپا پل اور گلشن حدید لنک روڈ سے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔