کابل: سول سوسائٹی اور خواتین سماجی کارکنان کا مظاہرہ

Written by on September 20, 2021

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سول سوسائٹی اور خواتین سماجی کارکنان نے مظاہرہ کیا ہے۔

خواتین کا یہ مظاہرہ وزارت خواتین امور کی عمارت کے باہر کیا گیا۔

اس موقع پر احتجاج کر رہی خواتین نے تعلیم اور کام کرنے کا حق دینے کا مطالبہ کیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist