ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Written by on September 20, 2021

 کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 41پیسے اضافے کے بعد 168روپے 60پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist