پنجاب بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

Written by on September 20, 2021

پنجاب بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگاجبکہ ایک لاکھ 56ہزار پولیو ورمہم کا حصہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم 24ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ اس مہم کے دوران ایک کروڑ 68 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

دوسر ی جانب بلوچستان میں بھی آج سے پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں 25 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist