کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لال محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والا شخص سیکیورٹی گارڈ ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Prime FM92
February 2, 2023
December 5, 2022