انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

Written by on September 20, 2021

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 53 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 168 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپیہ 20 پیسے بڑھنے کے بعد 170 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist