آزاد کشمیر الیکشن میں بھی شفافیت اور خدمت نے منفی سیاست کو شکست دی، وزیراعلی پنجاب

Written by on September 20, 2021

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں بھی شفافیت اور خدمت نے منفی سیاست کو شکست دی۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک انصاف کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی نے ثابت کیا ہے کہ عوام حکومتی پالیسیوں کا تسلسل چاہتے ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist