پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

Written by on September 19, 2021

ڈھل بہزادی کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

 نجی ٹی وی  کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتار ی کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist